Ad Code

Responsive Advertisement

Kisi Se Apni Baat Manwane Ka Wazifa | اپنی بات منوانے کا وظیفہ


             اپنی بات منوانے کا آزمودہ عمل


اگر آپ اپنی بات کسی سے منوانا چاہتے ہیں اور وہ آپ کی بات نہ مان رہا ہو جیسے کسی نے آپ سے نوکری کا وعدہ کیا ہو پر نوکری نہ دے رہا ہو ٹال مٹول سے کام لے رہا ہو یا شادی کے لئیے گھر والوں میں سے کوئی نہ مان رہا یا کسی نے آپ سے پیسے لئیے ہوں اور دینے سے انکاری ہو جائے غرض آپ کوئی بھی جائز بات منوانا چاہیتے ہیں تو


21 دن تک ایک وقت مقرر کرلیں , اس وقت میں بیٹھ کر اول آخر 11 بار درود پاک اور درمیان میں 7 مرتبه سوره یسین پڑھ کر اس شخص کی روح کو ایصال ثواب کردیں یعنی پڑھنے کے بعد کہنا ہے ک اللہ 7بار پڑھی سورہ یسین کا ثواب میں( جس سے بات منوانی ہو اس کا نام لے کہ میں) اس کی روح کو ہدیہ کرتا ہوں 21 دن بعد جب آپ جا کر اس سے اپنی بات یا کام کہیں گے توانشااللہ اگلا مان جائے گا.. یه عمل صرف جائز مقصد کے لۓ هے , ناجائز مقصد کے لۓ عمل کرنے کی صورت میں ذمہ دار آپ خود هوں گے


آپ یہ عمل خود بھی کر سکتے ہیں اور دوسروں کو بھی بتا سکتے ہیں جو خود کے لیے کرنا چاہتے ہیں وہ 3 بار سبحان اللہ پڑھ کر حضرت آدم سے لیکر اب تک جو لوگ اس دنیا سے جا چکے ہیں ان کو ایصال ثواب کر کے سبحان اللہ لکھ دیں اور جو دوسروں کو بتانا چاہتے ہیں وہ 3 بار درود پڑھ کر آقا پاک کی بارگاہ میں پیش کر کے یا اللہ لکھ دیں

Reactions

Post a Comment

0 Comments

Close Menu